شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں جو جیت کر آگئے ، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا کہہ دیا۔شیر افضل مروت نے سابق وفاقی وزیر پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ کہ فوادچوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں، فواد چوہدری اس روزپولیس کو […]