پاکستان

صدر مملکت کا پی ٹی آئی کے خدشات سے متعلق نگراں وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد: بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے تحریک انصاف کے خدشات پر غور کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط ارسال کر دیا۔ صدر مملکت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے صدر کو […]

Read More