عالمی اقتصادی فورم پروزیراعظم کی اہم ملاقاتیں
وزیراعظم شہبازشریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاریوزیر خزانہ وزیر صنعت صدر اسلامی ترقیاتی بینکامیر کویت اور دیگر عالمی رہنماوں نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جبکہ شہبازشریف نے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پرمباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے عالمی عدم مساوات کو […]