خاص خبریں

عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط، قتل کی سازش کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے مبینہ قتل کی سازش سمیت دیگر معاملات کی جامع تحقیقات کی استدعا کی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے خط کے ذریعے تفصیلات چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیں۔ جس میں مبینہ […]

Read More