عمران خان کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش بھی قبول ہے، کیا وہ تعاون کریں گے ؟
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کو اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش بھی قبول ہے کیا عمران خان تحقیقات میں تعاون کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگز یب نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہر وقت لوگوں کو بے […]
