خاص خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ وزارت داخلہ نے عمران خان کو پیش نہ کرنے کی رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں وزارت داخلہ نے عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش نہ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔الیکشن کمیشن میں توہینِ کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو پیش نہیں کیا گیا، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ جمع […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے مائنس ون کی تردید کی ہے وہی پارٹی چیئرمین رہیں گے،لطیف کھوسہ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مائنس ون خبروں کی تردید کی ہے ،جو چیئرمین ہی وہی رہیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ایک ڈیڑھ گھنٹہ بات ہوئی جس میں انہوں نے دو ٹوک بات کی۔شیر افضل مروت یا علی ظفر […]

Read More
پاکستان

دوران عدت نکاح، مفتی سعید اور عون چوہدری کے بیانات قلمبند، نکاح کو غیرشرعی قرار دیدیا

اسلام آباد: خاور مانیکا کی درخواست پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت میں نکاح خواں مفتی سعید اور گواہ عون چوہدری نے بیانات ریکارڈ کرا دیئے، دونوں نے نکاح کو غیر شرعی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا جیل میں ہی عمران خان کے اوپن ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سائفر کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی […]

Read More
پاکستان

سائفر کیس: ’عمران خان کو پیش نہیں کرسکتے‘، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عدالت کو خط

اسلام آباد: اڈیالہ جیل پولیس نے سائفر کیس میں عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا اور ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہوئے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان

کتاب میں عمران خان کیلیے جو لکھا اُس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں، ہاجرہ خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق کتاب لکھنے والی اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کتاب میں سب سچ لکھا اور اُس کے ثبوت موجود ہیں جبکہ میں ان تمام باتوں کا دفاع بھی کرسکتی ہوں۔ہاجرہ خان پانیزئی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی دہرے معیار کے مالک ہیں، […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ ، بچے جذباتی ہوئے تو کپتان نے کیا کہا۔۔۔؟

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں برطانیہ میں موجود اپنے بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس پر بیٹے دوران گفتگو جذباتی ہوگئے۔واٹس ایپ ٹیلی فون کال تیس منٹ جاری رہی ، ٹیلی فون کال ساڑھے چار بجے سے پانچ بجے تک کی گئی جبکہ ٹیلیفون خصوصی عدالت کے جج کے حکم سے کرائی گئی ، […]

Read More
خاص خبریں

میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے ، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بنا سکتے تھے۔پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ نئے پاکستان کیلئے دیا تھا لیکن حکومت میں آکر چیئرمین پی ٹی آئی کا رویہ بدل […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی مبینہ بیٹی کی سالگرہ ،جمائما کی فیملی فوٹو وائرل

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کی سالگرہ پر جمائما گولڈ اسمتھ نے خوشگوار موڈ میں فیملی فوٹو جاری کردی جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں ۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف نااہلی کیس زیر […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کو اب خدا حافظ، ایک اور کھلاڑی پارٹی چھوڑنے کو تیار

لاہور : پی ٹی آئی رہنما رضا نصر اللہ گھمن بھی پارٹی کو خیر باد کہنے کو تیار ہوگئے ۔عمران خان کو خدا حافظ کہنے والوں کی تعداد بروز بروز بڑھتی چلی جارہی ہے ، پی ٹی آئی رہنما رضا نصر اللہ گھمن بھی اب پارٹی چھوڑنے کی تیاریوں میں ہین ، وہ آج پریس […]

Read More