غزہ کی جنگ تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی ہے
مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور یورپی ممالک کے تعاون سے قائم ہونے والی ناجائز اسرائیلی ریاست کو مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا ہے تو ساری دنیا کو انسانی حقوق یاد آگئے ہیں لیکن غاصب صہیونی جب مظلوم فلسطینیوں پر مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہے تھے تب کسی کو انسانی حقوق کا خیال نہیں […]