ہم پر پارٹی کا بہت زیادہ پریشر ہے کہ کابینہ کا حصہ نہ بنیں ،فیصل کنڈی
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم پر پارٹی کی جانب سے کابینہ کا حصہ نہ بننے کا بہت دباو¿ ہے، پیپلز پارٹی کے سی ای سی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ آج ہونے والی بات […]