قومی اسمبلی نے الیکشن فنڈز دینے کی تحریک پھر مسترد کردی
اسلام آباد: پارلیمنٹ نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشنز کےلیے فنڈز دینے کی تحریک پھر مسترد کردی۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ایک بار پھر الیکشن کے لیے 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دیا […]