مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کیلئے بری خبر آگئی ،بجلی مزید مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 33 پیسے اضافہ June 6, 2024 مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی « مزید پڑھیں