پاکستان

صدر آصف علی زرداری سے سعودی سرمایہ کاری وفد کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی۔پاکستان اور سعودی عرب نے معیشت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔دونوں برادر ممالک نے زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر […]

Read More
پاکستان

منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے صدر […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔گریٹ ہال آف دی پیپل میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں کابینہ کے ارکان بھی تھے۔ گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچنے پر وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی اور پیپلز لبریشن آرمی […]

Read More
خاص خبریں

سیاسی منظر نامے پر بڑی ہلچل، فیصل واؤڈا کی آصف زرداری سے اہم ملاقات

کراچی: سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واؤڈا کی پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی منظر نامے پر ہلچل اُس وقت ہوئی جب کراچی بلاول ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی اہم ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔قبل ازیں آرمی چیف عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کی امریکا میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے دورے کا خیرمقدم کیا۔ انہوں […]

Read More
پاکستان

ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کروا دی گئی

ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات ہوگئی۔عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد اپنے ایک ویڈیو بیان میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ انہیں جیل میں قید عافیہ صدیقی کی حالت پہلے سے زیادہ خراب محسوس ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عافیہ کی حالت بیان کرنے کیلئے ان کے پاس […]

Read More
پاکستان

دفتر خارجہ نے کوپ 28 میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس ’کوپ 28‘ کے موقع پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا۔صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ کوپ 28 کے دوران پاک بھارت وزرائے […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف سے سعودی کمانڈر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پرتبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکورٹی اور فوجی تربیت سمیت دیگرشعبوں میں تعاون، علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات پر […]

Read More