کالم

مودی گجرات فسادات میں ملوث

بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا نے بھی موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ بھارت میں برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا سیاسی چہرہ کہی جاتی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے […]

Read More
پاکستان دنیا

مودی کو پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک […]

Read More
کالم

مودی کامسلمانوں کے ساتھ نارواسلوک

بھارت کی 14 فیصد سے زائد آبادی پر مشتمل مسلمانوں کی بی جے پی کے دور حکومت میں نمائندگی پانچ فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے ۔ مسلمان خواندگی، آمدنی اور تعلیم تک رسائی میں ہندوو¿ں، عیسائیوں اور ہندوستان کی نچلی ذاتوں سے پیچھے ہیں، مودی سرکار کے بغض کا یہ عالم ہے کہ […]

Read More
کالم

مودی کے اقلیتوں سے نارواسلوک پر امریکی تشویش

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بھارت میں مذہبی آزادی کے مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلم اور مسیحی برادری کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے۔ بھارت میں مسیحی اور مسلمانوں کو زبردستی مذہب تبدیل کرنے پر پابندی کے قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا۔بھارت […]

Read More
کالم

مودی کا ہندوتوا نظریہ مسترد

عالمی ذرائع ابلاغ نے بھارت میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو نریندر مودی کے ہندوتوا ایجنڈے کیلئے ایک بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔ مودی کی پارٹی نے اپنی اکثریت کھو دی اور ووٹرز نے ان کے ہندو قوم پرست ایجنڈے کو مسترد کر دیا۔اس ضمن میںنیو یارک ٹائمز نے لکھا کہ 2024 کے نتائج […]

Read More
پاکستان

مودی نے استعفیٰ دیدیا ، نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جب کہ وہ 8 جون کو ملک کے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد عام انتخابات میں 292 نشستیں جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگیا۔ ملک کے […]

Read More
کالم

مودی کی پاکستان کو چوڑیاں پہننانے کی دھمکی

سوموارکے روز بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے تین اضلاع میںکئی انتخابی ریلیوں سے خطاب کے سلسلے میں مظفرپور میں کیے گئے اپنے خطاب کے دوران پاکستان کا خصوصی طور پر ذکر کیا اور طنز کیا کہ وہ پاکستان کو چوڑیاں پہنا دیں گے۔ انکے اس بیان کو ان کے سیاسی مخالفین کی […]

Read More
کالم

مودی سے مسلمانوںو سکھوں کا بدلہ لینے کا اعلان

امریکا میں بھارت کی ناکام قاتلانہ سازش کا شکار سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عالمی عدالت میں مودی کے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں گے۔ مودی نے امریکا، کینیڈا، اور پاکستان میں قاتلانہ حملوں کی ذمہ داری […]

Read More
دنیا

مودی حکومت کا سری نگر کی عید گاہ میں نماز عید کی اجازت دینے سے انکار

مودی سرکار نے ایک بار پھر کشمیریوں کو عید الفطر کی نماز سری نگر کی عیدگاہ میں ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔اس حوالے سے بی جے پی رہنما اور مقبوضہ علاقے کے وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے کہا ہے کہ اس سال بھی سری نگر کی عید گاہ […]

Read More
کالم

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر ہڑتال

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں کشمیریوں کے ووٹ حاصل کرنے اور مقبوضہ وادی میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کےلئے وادی کا دورہ کر رہے ہیں۔ جبکہ کل جماعتی حریت کانفرنس نے نریندر مودی کے مقبوضہ جموں کشمیر کے جموں کے دورے کی مخالفت میں مکمل ہڑتال کرنے اور یوم سیاہ منانے کی اپیل […]

Read More