پاکستان

نئے پاکستان کا ادھورا مشن پور ا کرینگے ، 300 یونٹ تک بجلی فری ہوگی ، 10 سال محنت کی پھر ہمیںنکال دیا، جہانگیر ترین کا خطاب

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہ اہے کہ ہم نے دس سال محنت کی مگر اقتدار میں آتے ہی ہمیں نکال دیاگیا اور پی ٹی آئی ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں چلی گئی جن کا کچھ لینا دینا نہیں تھا۔خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم سب نے نیا پاکستان […]

Read More