نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی
نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔اعظم سواتی نے نواز شریف کے […]
