وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا
وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے وزیر اعظم ہاس میں ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، پاکستان آرڈیننس فیکٹری اور ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بورڈ ممبران کی تقرری کی منظوری دی جائے گی۔ […]