ٹیم کیلیے کچھ نہ کر سکا تو خود ہی چھوڑ جاؤں گا، عماد وسیم
عماد وسیم نے کہا کہ اپنی مہارت اور صلاحیتوں پر یقین کی بدولت کم بیک کیا، ٹیم کیلیے کچھ کر دکھانے کے قابل نہ ہوا تو خود ہی چھوڑ جاؤں گا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں عماد وسیم نے کہا کہ قومی ٹیم میں کم بیک پر سب کچھ […]