- الإعلانات -

Browsing Tag

پاکستانی

افغانستان میں جو بھی حکومت ہو گی، پاکستان اس سے تعلقات مضبوط کرے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے بہت پرانے روابط ہیں اور افغانستان میں جو بھی حکومت ہو گی پاکستان اس کے ساتھ کام کر کے تعلقات مضبوط کرے گا۔ پاکستان افغان تجارت اور سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے

پاکستان کمزور زمبابوے پر تابڑ توڑ حملے کرے گا

لاہور: پاکستان کمزور زمبابوین ٹیم پر تابڑ توڑ حملے کرنے کے منصوبے بنانے لگا۔ محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستانی کپتان بابراعظم اور نائب شاداب خان نے کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف مثبت کرکٹ کھیلنے کا عزم ظاہرکیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری

عمران خان ٹک ٹاک سے پابندی ختم کرائیں، حریم شاہ کا مطالبہ

پاکستان میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی اے نے 9 اکتوبر کو اس مقبول ایپ پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ غیر اخلاقی مواد کو ہٹانے میں ناکامی قرار دیا گیا تھا۔ اس پابندی کے…

سامنے آتے ہی پاکستانی ’چڑیلز‘ کے چرچے

پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز کا اعزاز رکھنے والی ہدایت کار عاصم عباسی کی ایکشن تھرلر سیریز ’چڑیلز‘ کو ریلیز کردیا گیا۔’چڑیلز‘ کو ویب اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو پر 11 اگست کو ریلیز کیا گیا۔ویب اسٹریمنگ ویب سائٹ پر ’چڑیلز‘ کے پہلے سیزن…

‘ان کی بھی تو عید ہے!’، ماورا حسین کو لڑکوں کے گھورنے سے متعلق پرانے بیان پر تنقید کا…

پاکستانی ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے مارننگ شوز اگرچہ عام طور پر سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنے رہتے ہیں، تاہم عام طور پر ان شوز کی پرانی ویڈیوز بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ندایاسر کے مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان کی 2…

ملائشیا نے 18 پاکستانی پائلٹس کو لائسنس درست قرار دے کر بحال کردیا

لاہور: ملائشیا کی سول ایوی ایش اتھارٹی نے 18 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کودرست قرار دے کر انہیں بحال کردیا ہے۔ سی اے اے ایم نے 18 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا تھا جس میں ملائیشین ایئر…

پاکستانی بلے بازخوشدل شاہ زخمی ہوکر 3 ہفتوں کے لئے کرکٹ سے باہر

ڈربی: انگلینڈ میں موجود پاکستانی بلے باز خوشدل شاہ انگوٹھا فریکچر ہونے کے لئے کرکٹ سے 3 ہفتوں کے لئے دور ہوگئے۔ انگلینڈ میں موجود بائیں ہاتھ کے پاکستانی بیٹسمین خوشدل شاہ 3 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ڈربی میں جاری ہفتے کو ہونے…

بیرون ملک سے ایک لاکھ سے زائد پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے ایک لاکھ سے زائد پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں تاہم قرنطینہ کی سہولیات کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے۔ ڈان نیوز سے بذریعہ فون غیررسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کی…