پاکستان

سابق شوہر کو سزائے موت، وجیہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ آگیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اور ملازم سلطان […]

Read More
پاکستان

فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی زیدی کا کہنا تھا کہ اختلاف پارٹی سے ممکن ہے فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زید ی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے پارٹی میں ممکن ہے ، ان کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نے […]

Read More
پاکستان

جرائم پیشہ عناصر کی آگئی شامت،وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کا حکم دیتے ہوئے 15 دن میں رپورٹ مانگ لی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو پُرامن ماحول فراہم کرنے […]

Read More
پاکستان

پارٹی مؤقف کیخلاف بات کرنے پر میجر (ر) خرم حمید کی بنیادی رکنیت ختم

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے میانوالی کے ضلعی صدر سلیم گل خان نے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خرم حمید روکھڑی کی بنیادی رکنیت پارٹی پالیسی […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا دعویٰ، عمران خان کو ریسکیو کرنے والے افراد معطل

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے بیان جاری کیا ہے جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ورکر کا کہنا ہے عمران خان کی ٹانگ پر معمولی سا زخم تھا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف شہید کے قتل میں ملوث خرم اور وقار ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو سازش قراردیا اور دونوں بھائی وقار اور خرم کو اس گھناؤنے کام کا ذمہ قرار دیا ۔ نجی چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان دیا ہے کہ دونوں بھائیوں، وقار اور خرم نے کینیا کی […]

Read More
پاکستان

نواز ،شہباز میٹنگ ، آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقاتوں کے دوران اہم فیصلے کیے گئے ہیں، ملاقات میں اصولی […]

Read More
پاکستان

ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا، آج قیمت کیا رہی ؟

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ فی تولہ سونےکی قیمت 2250روپے بڑھ کر 155400روپے کی سطح پر آگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1929روپے بڑھ کر 133230روپے کی سطح پر آگیا،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52ڈالر کے […]

Read More
پاکستان

کے الیکٹرک نے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی

کراچی والوں کیلئے کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،بجلی کی قیمتوں میں کمی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف نومبر […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن […]

Read More