آغا خان خاندان: پاکستان کی تاریخ اور ترقی کا روشن باب
کسے علم نہیں کہ سلطان محمد شاہ آغا خان سوم برصغیر کی سیاسی، تعلیمی اور سماجی تاریخ کی ایک ایسی عظیم شخصیت تھے جنہوں نے نہ صرف برصغیر کے مسلمانوں کی سیاسی بیداری میں کلیدی کردار ادا کیا بلکہ اُن فکری اور تنظیمی بنیادوں کو مضبوط کیا جنہوں نے بعد ازاں قیامِ پاکستان کی راہ […]
