پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 1000 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 851 روپے کے اضافے کے بعد […]

Read More
پاکستان

عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی ٹیم سر براہ کو تبدیل کر دیا گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملہ کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سےجاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر کئے گئے […]

Read More
پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ق کی بھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنانے کی مذمت

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے بیان جاری کیا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے ، آرمی چیف ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کا ضامن ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف بننے کے بعد وہ کسی خاندان ،قبیلے یاعلاقے […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کے الوداعی دورے جاری،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا الوداعی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹر، ایبٹ آباد کا بھی الوداعی دورہ کیا،پی ایم اے کاکول میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد […]

Read More
پاکستان

افغان طالبان کا چمن فائرنگ پر اعلی ٰ سطحی جر گہ بنانے کا فیصلہ

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سپن بولدک سے چمن جانے والی سڑک پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے […]

Read More
پاکستان

دعاء بھٹو نے حلیم عادل شیخ کیخلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی اہلیہ دعا بھٹو نے شوہر کیخلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق دعا بھٹو نے فیملی کورٹ ملیر میں خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا جسے اب انہوں نے رہائشی بنیاد پر واپس لیا ہے۔ دعا بھٹو نے مؤقف اپنایا کہ میں نے رہائش […]

Read More
پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھی الیکشن کا عندیا دے دیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غیر ضروری سیاست کے بجائے الیکشن کا حصہ بنیں ، عوام کی خدمت اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے سڑکوں پر سیاسی اکھاڑے چل رہے ہیں مجبورا ان کا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بڑے بحران کا خدشہ، پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے کسی کمپنی کی بڈ نہ مل سکی

عالمی کمپنیاں پاکستان کو ایل این جی فروخت کرنے میں دلچسپی نہیں دکھا رہیں، جس کے بعد سردیوں میں گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے سپلائر نہیں مل رہا ہے، عالمی کمپنیاں پاکستان کو گیس کی فراہمی کیلئے بڈز […]

Read More
پاکستان دنیا

ترکیہ میں بم دھماکوں میں ملوث شامی نژاد لڑ کی گرفتار

ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے مرکزی کردار شامی نژاد کرد لڑکی احلام البشیر کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق علیحدگی پسند عسکری جماعت کردستان ورکرز پارٹی سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس نے استقلال ایونیو میں ہونے والے بم دھماکے کے مرکزی کردار کو سی […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، آج قیمت کیا رہی ؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈکیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.05 روپے کے اضافے کے بعد 221.69 روپے رہی۔ دیگر کرنسیوں کی بات کریں […]

Read More