پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک میں ہنگامہ ، حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ
پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینے پر دو اہم حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ شروع ہو گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں تلخ بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے، کسی نے بجلی سستی کرنا بے وقوفی ہے کا لفظ استعمال کیا […]