پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات برقرار رکھنے کا فیصلہ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، 30 نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہیں ہوں گی۔ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، آج قیمت کیا رہی؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.22 روپے کے اضافے کے بعد 221.91 روپے رہی۔ دیگر کرنسیوں کی بات […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 1000 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 851 روپے کے اضافے کے بعد […]

Read More
پاکستان

عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی ٹیم سر براہ کو تبدیل کر دیا گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملہ کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سےجاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر کئے گئے […]

Read More
پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ق کی بھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنانے کی مذمت

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے بیان جاری کیا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے ، آرمی چیف ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کا ضامن ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف بننے کے بعد وہ کسی خاندان ،قبیلے یاعلاقے […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کے الوداعی دورے جاری،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا الوداعی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹر، ایبٹ آباد کا بھی الوداعی دورہ کیا،پی ایم اے کاکول میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد […]

Read More
پاکستان

افغان طالبان کا چمن فائرنگ پر اعلی ٰ سطحی جر گہ بنانے کا فیصلہ

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سپن بولدک سے چمن جانے والی سڑک پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے […]

Read More
پاکستان

فوری انتخابات کرانا چاہتے ہیں ، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی میں فیلفور بلدیاتی انتخابات کرانا چاہتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ کہ سیکیورٹی کیلئے پنجاب سے بھی مدد طلب کی جا سکتے ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کے سربراہی میں سماعت ہوئی۔اس موقع پر جماعت اسلامی […]

Read More
پاکستان

دعاء بھٹو نے حلیم عادل شیخ کیخلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی اہلیہ دعا بھٹو نے شوہر کیخلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق دعا بھٹو نے فیملی کورٹ ملیر میں خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا جسے اب انہوں نے رہائشی بنیاد پر واپس لیا ہے۔ دعا بھٹو نے مؤقف اپنایا کہ میں نے رہائش […]

Read More
پاکستان

وزیر دفاع کا اہم بیان سامنے آگیا ، آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے کونسے نام زیر غور ؟

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان دیا ہے کہ پاک فوج نے ابھی تک آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے کوئی نام نہیں بھیجا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ کہ آرمی چیف کے لئے مسلم لیگ (ن) کا کوئی نام پسندیدہ نہیں ، جو نام فوج بھیجے گی اُسی پرمشاورت ہوگی۔ آصف […]

Read More