ایلون مسک نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی سی ای او اگروال کو فارغ کردیا
امریکی ارب پتی ایلون مسک نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سی ای او اگروال اور سی ایف او سیگال کو فارغ کردیا۔ اس کے علاوہ ایلون مسک نے اپنی ٹوئٹر پروفائل کو بھی بدل دیا ہے اور خود کو چیف ٹویٹ لکھا جبکہ لوکیشن ٹویٹر ہیڈ آفس درج ہے۔ ایلون مسک کا ذومعنی […]