معیشت و تجارت

سونے کی قدر میں کمی کے بعد، آج قیمت کیا رہی ؟

عالمی منڈی میں سونے کی قدر میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز کے مطابق ایک تولہ سونا 700 روپے سستاہوکر 1لاکھ 43 ہزار 100 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 600 روپے سستاہوکر 1لاکھ 22 ہزار 685 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 10 روپے کمی سے 1570 […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پاکستان کیلئےبڑا اعزاز، وزیر اعظم کو بڑی ذمہ داری مل گئی

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی تنظیم کی نائب صدارت وزیراعظم شہباز شریف کو مل گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ناروے کے وزیراعظم اور مصر کے صدر گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ اجلاس آئندہ ماہ کی 6 تاریخ سے مصر کے شہر شرم […]

Read More
پاکستان

پاکستان کیلئےبڑا اعزاز، وزیر اعظم کو بڑی ذمہ داری مل گئی

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ناروے کے وزیراعظم اور مصر کے صدر گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ اجلاس آئندہ ماہ کی 6 تاریخ سے مصر کے شہر شرم الشیخ میں شروع ہو رہا ہے جس میں عالمی رہنما، حکومتوں کے سربراہان اور تھنک ٹینکس اور بین الاقوامی مالیاتی […]

Read More
پاکستان

پاک فوج کا بڑا اعزاز، فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کیلئے روانہ

اکستان فوج کا ایک سکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا ہے۔ اس دستے پاک فوج کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوان شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آڈیو لیکس کا معاملہ ،وزیر اعظم ہاؤس کے فون بگ کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

وزیر اعظم ہاؤس کے فون بگ کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکومتی عہدے داروں نے بھی گرفتاریوں کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں افراد کو ایک خفیہ ادارے نے گرفتار کیا۔ ایک گرفتار شخص کا تعلق راولپنڈی کے ایک تعلیمی ادارے سے ہے جب کہ دوسرے کا تعلق […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سوات میں دہشت گردوں کا سکول وین پر حملہ، ننھے بچے ایک بار پھر لہو لہو

سوات میں دہشت گردوں نے سکول وین پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی گاڑی معمول کے مطابق صبح گھر سے بچوں کو لے کر اسکول جارہی تھی کہ سوات کے علاقے گلی باغ میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے اس پر حملہ کیا گیا ٹی ٹی پی کی طرف سےسوات اوردیرمیں سکول وینزحملوں […]

Read More
کھیل

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا تیسرا میچ، بنگلہ دیش کو شکست

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی غیرت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، سمجھ نہیں آئی مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

Read More
دنیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیلئے موسمیاتی انصاف کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے، اب ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب سے کہیں زیادہ جانیں خطرے […]

Read More