پاکستان

چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا، جس میں عدالت عظمی کے تمام ججز نے شرکت کی۔سپریم کورٹی کے جاری اعلامیہ کے چیف جسٹس نے اجلاس کا آغاز معزز ججز کو خوش آمدید کہہ کر کیا اور ایجنڈا پیش کیا۔اعلامیہ کے مطابق ایجنڈا میں عدالت کی انتظامی کارکردگی بہتر […]

Read More
خاص خبریں

9 مئی مقدمات ، ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا: چیف جسٹس

اسلام آباد:9مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے فیصلے میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9 مئی مقدمات کے سلسلے میں ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کے دوران وکیل […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور موثر انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور مثر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کا مختلف شعبہ جات کے سربراہان کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار، ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی، سیکرٹری قانون و انصاف کمیشن […]

Read More
خاص خبریں

آرٹیکل 63اے تشریح:ایسا لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلئے تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس مظہر عالم، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جسٹس منیب اختر کو کل سماعت کے بعد […]

Read More
خاص خبریں

آج گناہوں کا اعتراف کرینگے تو آخرت کی سزا سے بچیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آج اپنے گناہوں کا اعتراف کر لیں تو آخرت کی سزا سے بچ جائیں گے۔سپریم کورٹ میں وراثتی جائیداد کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے بیوہ شمیم اختر کو وراثتی جائیداد فوری منتقل […]

Read More
پاکستان

ملک کی سمت چیف جسٹس نے نہیں ، پارلیمنٹ نے متعین کرنی ہے ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی سمت کا تعین چیف جسٹس نہیں پارلیمنٹ کو کرنا چاہیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسد قیصر میرے عزیز ہیں، آپ سپیکر کی کرسی پر بیٹھے رہے، سمجھ نہیں آتا کہ جب بل ایوان میں […]

Read More
خاص خبریں

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں جوڈیشل کمیشن پاکستان رولز 2024 پر غور ہوگا، اجلاس میں اعلی عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے رولز کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس […]

Read More
خاص خبریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا۔نئے عدالتی سال کے آغاز پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ رانا ثنا اللہ کہہ رہے ہیں کہ اگر تمام جج صاحبان کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا دی جائے تو آپ بھی ایکسٹینشن […]

Read More
پاکستان جرائم

چیف جسٹس کو دھمکی ، ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار

چیف جسٹس پاکستان کوقتل کی دھمکی دینے کے الزام میں ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیرالحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیرالحسن شاہ پر تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج ہوا ہے، ان پر بے بنیاد الزامات لگا کرچیف جسٹس پاکستان کوقتل کی دھمکی […]

Read More
پاکستان

اضافی اخراجات پر سخت نوٹس ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے قومی خزانے کا ایک ارب بچالیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر سخت نوٹس لے لیا، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے وڈیو لنک کے لیے اضافی سامان کی خریداری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا جبکہ قومی خزانے کو ایک ارب روپے کی بچت ہوگی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر سخت نوٹس […]

Read More