صحت

خیبر پختونخوا ،24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 2 نئے کیس رپورٹ

صوبہ خیبر پختون خوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق اسپتال میں ڈینگی کا 1 مریض زیرِ علاج ہے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران 108 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی […]

Read More
صحت

پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتے میں 29 جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 288 کیسز رپورٹ ہوئے ہیںلاہور میں ڈینگی کے 3، راولپنڈی میں 2 اور شیخوپورہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں […]

Read More
کالم

ڈینگی خطرناک بیماری

پنجاب میں ڈینگی نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور یہ ایسی بیماری ہے جس میںانسان کو تیز بخار ہونا شروع ہوجاتا ہے رواں سال ڈینگی کے 660 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے […]

Read More
کالم

ڈینگی کیسز میں اضافہ….!

سیلاب اور طوفانی بارشوں کی تباہ کاریوں کے بعد پاکستان کے بیشتر شہروں میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر بے قابو ہے ، جہاں ڈینگی کے ہزاروں کیسزرپورٹ ہورہے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہورہاہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ملک کی سب سے بڑی صوبائی حکومت سمیت شہری انتظامیہ کی جانب سے […]

Read More
صحت

پورا ملک ڈینگی کی زد میں، کراچی میں 2، خیبرپختونخوا میں 1 مریض کا انتقال

پورا ملک ڈینگی کے حملوں کی زد میں ہے، کراچی میں مزید 2 مریض انتقال کر گئے، جبکہ خیبرپختونخوا میں بھی 1 مریض چل بسا۔ شہر قائد کراچی میں ڈینگی تھمنے کا نام نہیں لے رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وبا سے مزید 2 مریض چل بسے۔ ملک بھر میں ڈینگی کے […]

Read More
پاکستان

ملک کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کے پھیلاﺅ کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا گیا

ملک کے دس بڑے شہروں میں ڈینگی کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں ڈینگی کے پھیلاﺅ میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے 10 بڑے شہروںسمیت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ […]

Read More