بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

راولپنڈی ،ڈینگی کے خطرناک وائرس کی تشخیص ایمرجنسی نافذ

Wednesday, 9 October, 2024

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کر دی۔ڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایمرجنسی کے تحت ہنگامی حفاظتی اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت ڈینگی کے خاتمے کے لیے ضروری اقدامات کرے، ڈینگی سے زیادہ متاثرہ علاقے چک جلال الدین، کوٹھہ کلاں اور پوٹھوہار ٹان ہیں۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں انسداد ڈینگی مہم ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے، ڈینگی کے خاتمے کے لیے موبائل ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ڈی سی راولپنڈی کا یہ بھی کہنا تھا کہ راولپنڈی میں ڈینگی ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، ڈینگی ڈینگی وائرس زیادہ خطرناک ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں انسداد ڈینگی مہم ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے، ڈینگی کے خاتمے کے لیے موبائل ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ڈی سی راولپنڈی کا یہ بھی کہنا تھا کہ راولپنڈی میں ڈینگی ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، ڈینگی ڈینگی وائرس زیادہ خطرناک ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *