خاص خبریں

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری ہے۔ایک طرف وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی وہیں کراچی کے شہریوں پر 4روپے 45 پیسے تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ عائد کرنے کی دوسری درخواست بھی دائر کی۔وفاقی حکومت نے کراچی کے […]

Read More