کفایت شعاری مہم ،حکومت کااچھااقدام
وفاقی حکومت نے اخراجات پرکمی پانے کے لئے کفایت شعاری مہم شروع کرنے کااعلان کیاہے اور وفاقی وزراءنے الاﺅنسز اورمراعات نہ لینے کافیصلہ کیاہے تاہم تنخواہیںوہ بدستورلیں گے جبکہ بڑی بڑی گاڑیاں واپس کرکے انہوں نے 1800سی سی تک کی گاڑی لینے کافیصلہ کیاہے ۔ ہم کافی عرصے سے یہی گزارشات کرتے چلے آرہے تھے […]