سپیکر ریاض صادق نے سپیکر ہاو¿س سے 40 سے زائد ملازمین کو قومی اسمبلی واپس کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایاز صادق نے 6 سیکیورٹی گاڑیاں واپس کردی ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی نے رواں سال کے اسپیکر کے گھر اور دفتری اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔
پاکستان
کفایت شعاری کا فیصلہ ، سپیکر قومی اسمبلی نے 40 سے زائد ملازمین واپس کردیئے
- by Daily Pakistan
- مارچ 18, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 275 Views
- 9 مہینے ago