بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

کفایت شعاری کا فیصلہ ، سپیکر قومی اسمبلی نے 40 سے زائد ملازمین واپس کردیئے

Monday, 18 March, 2024

سپیکر ریاض صادق نے سپیکر ہاو ¿س سے 40 سے زائد ملازمین کو قومی اسمبلی واپس کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایاز صادق نے 6 سیکیورٹی گاڑیاں واپس کردی ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی نے رواں سال کے اسپیکر کے گھر اور دفتری اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *