راجہ انور کچھ یادیں کچھ باتیں
مشہور انقلابی لیڈر اور خطہ پوٹھوہار کے سرخیل راجہ انور جنیوا میں اقوام متحدہ کے 90،1988 کنسلٹنٹ برائے امور افغانستان رہے ہیں اور 77-1973 سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے مشیر بھی رہے ہیں۔ موصوف نے عوام کے حقوق و عوامی راج کے لیے اور جمہوریت کی بحالی کی خاطر تین فوجی آمروں کا سامنا […]