سانحہ جڑانوالہ:کیایونہی رسوا ہوتے رہیں گے!
(گزشتہ سے پیوستہ) بہرحال جو بھی ہوا، اس سے بڑا ظلم کسی ریاست میں نہیں ہو سکتا۔ ہم روزانہ بھارت کامکروہ چہرہ دکھاتے ہیں مگر اپنا مکروہ چہرہ ہم دکھانا بھول جاتے ہیں، پھر یہی نہیں بلکہ پاکستان جب سے بنا ہے، تب سے ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے، تبھی اقلیتیں یہاں سے ہجرت […]