دلچسپ اور عجیب

چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی، اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس

نائنویلز: ماہرین کے سامنے ایسا کیس پہلی بار سامنے آیا ہے جس میں چھینک روکنے پر ایک شخص کی سانس کی نالی ہی پھٹ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں نائنویلز اسپتال میں ایک 30 سالہ ایک نامعلوم شخص کو تشویش ناک حالت میں لایا گیا۔ اس کا گلا بری طرح سوجھ گیا تھا […]

Read More
خاص خبریں

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی

بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی کی جائے گی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کی […]

Read More
خاص خبریں

غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان عدالت طلب

اسلام آباد: غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے معاملے میں آئندہ سماعت پر عمران خان کو طلب کرلیا۔سینئر سول جج قدرت اللہ نے […]

Read More
خاص خبریں

ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے، نواز شریف

ڈی جی خان: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے […]

Read More