معیشت و تجارت

کے الیکٹرک نے ایک گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیا

کراچی: کے الیکٹرک اپنے 34 لاکھ سے زائد صارفین سمیت دیگر پاکستانیوں کو صاف، سستی اور پائیدار توانائی کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید مونس عبداللہ علوی اور چائنا تھری گورجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (CTGSAIL) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وانگ منشینگ نے آزاد جموں و […]

Read More