پاکستان

فیصل آباد، مسجد میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، طالبعلم جاں بحق، 4 زخمی

فیصل آباد کی مسجد میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں 1 طالب علم جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد کی ایک مسجد میں پیش آیا۔چاروں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read More