کالم

بھارت پر ہندو فسطائیت کا قبضہ

نریندر مودی جو نازی نظریے کی پیروی کرنے والی انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کے رکن ہیں، پوری دنیا میں ہندوتوا سے متعلق سرگرمیوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ بھارت میں اس وقت ہندوتوا نظریہ مرکزی دھارے کی سیاست بن چکا ہے اور آر ایس ایس،بی جے پی اتحاد بھارت کو ہندو راشٹر […]

Read More