اعتماد میں لیے بغیر بجلی ٹیرف کم کیوں کیے؟ آئی ایم ایف نے حکومت سے وضاحت مانگ لی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے اعتماد میں لیے بغیر بجلی ٹیرف میں کمی کرنے پر حکومت سے وضاحت طلب کر لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے کرپٹو کرنسی کا اسٹیٹس تاحال لیگل […]