پاکستان کو نئے میکرو اکنامک استحکام کیلئے کام کرنا ہوگا ، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان نئے میکرو اکنامک استحکام اور قابل عمل اقتصادی پالیسیوں کے لیے کام کرے۔آئی ایم ایف کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی اصلاحات نافذ کرنا ہوں گی اور نجی شعبے کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہو گا، سرکاری اداروں میں اصلاحات کو […]