آذربائیجان اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز، اسلام آباد میں اہم سرمایہ کاری کانفرنس
پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے آذربائیجان میں رئیل اسٹیٹ اور تجارت کے سنہری مواقع، دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات اب ٹھوس معاشی شراکت داری میں بدلیں گے: مقررین اسلام آباد – پاکستان اور آذربائیجان کے مابین دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو نئی جلا بخشنے اور سرحد پار سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے وفاقی دارالحکومت میں […]
