پاکستان

صادق سنجرانی کا امریکہ میں کامیاب آپریشن

سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہو گیا۔صادق سنجرانی نے امریکا میں ہارورڈ ٹیچنگ اسپتال میں پاں کی سرجری کرائی ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔

Read More
پاکستان

میانوالی میں بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح میانوالی میں بھی انسداد تجاوزات آپریشن شروع کیا گیا۔پنجاب حکومت کی ہدایات پر میانوالی کے بازاروں اور اہم شاہراہوں سے تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔دکانداروں کو تجاوزات ختم کرنے کے نوٹس جاری کر دیے گئے اور مقررہ تاریخ کے بعد آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب […]

Read More
کالم

آپریشن عزم استحکام !

وطن عزیز ،نورکامسکن ،امن کا آشیاں یہ سبز ہلالی پرچم اس کی سربلندی اور اِس کی بنیاد کیلئے لاکھوں عظیم مسلمانوں نے قربانیاں دیں ۔تاریخ میں ہے کہ جب آزادی کے موقع پر ہندوستان سے لُٹے پٹے قافلے پاکستان پہنچے تو مقامی لوگوں نے انصار مدینہ کی یادتازہ کردی اور اپنے گھروں کے دروازے ہجرت […]

Read More
پاکستان

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں ،فضل الرحمان

جے یو آئی(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم آپریشن کے نام پر 2010 سے مار کھا رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم آپریشن عدم استحکام کی طرف جا رہے ہیں۔ عزم استحکام کے نام پر پتا نہیں کیا چیز شروع کردی گئی ہے۔ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں ، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائیگا ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تین جماعتیں ووٹ بینک محفوظ رکھنے کے لیے آپریشن کی مخالفت کر رہی ہیں، ووٹ بینک کے لیے نہیں ملک کے […]

Read More
خاص خبریں

آپریشن عزم استحکام ، علی امین گنڈاپور کا پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

آپریشن عزم استحکام کے معاملے پر وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور ایپکس کمیٹی اجلاس کی کارروائی پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ آج وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سے کے پی ہاس […]

Read More
پاکستان

کہوٹہ میں آپریشن ، دو کنال سے زائد کمرشل اراضی واگزار

متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی نے کہوٹہ میں آپریشن کرکے دو کنال سے زائد کمرشل اراضی واگزار کرالی ۔ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر آصف خان کے مطابق واگزار کرائی گئی اراضی کی قیمت 35 کروڑ ہے ۔انہوں نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی کی اکیون کمرشل دکانیں قبضے میں لے لی گئی […]

Read More