پاکستان

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی جس کا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انتظامیہ کی جانب سے 40 ہدایات کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا آج 22 […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے […]

Read More
پاکستان

عید الاضحی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عید الاضحی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالاضحی کے انتظامات اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔صوبے میں جانوروں کا فضلہ نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد کر دی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

عید الاضحی کی آمد ، مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحی کے موقع پر مارکیٹیں کھلنے کے اوقات میں توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ہائی کورٹ نے عید الاضحی کے پیش نظر بازاروں کو رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی جب […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی 39 شرائط کیساتھ اجازت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دی جس کے لیے این او سی بھی جاری کر دیا۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عدالتی حکم پر پی ٹی […]

Read More
پاکستان

کسی کو آڈیو ٹیپ کی اجازت نہیں، کوئی ایجنسی کررہی ہے تو غیر قانونی ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے آڈیو لیکس کیس کی سماعت میں عدالت کو بتایا ہے کہ حکومت نے کسی کو آڈیو ٹیپ کی اجازت نہیں دی، کوئی ایجنسی کررہی ہے تو غیر قانونی ہے۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس پر پارلیمانی کمیٹی اور ایف آئی اے میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کا نام،تصویر اور آواز بغیر اجازت استعمال کرنے پر پابندی عائد

نئی دہلی:بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کی جانب سے دہلی ہائیکورٹ میں پبلسٹی رائٹس کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے بغیر اجازت امیتابھ بچن کا نام،تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔امیتابھ بچن کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی تھی کہ وہ […]

Read More