ادارے۔قانون اور عوام
فروری کے عام انتخابات جنہیں عام کی بجائے جنرل الیکشن لکھاجائے تو مناسب ہوگا ۔ بڑی کوشش اور جدوجہد کے بعد آئے اور اپنے پیچھے دھاندلی دھاندلے اور نجانے کون کون سے الزامات کا گہرا دھواں چھوڑتے ہوئے چلے گئے جنرل الیکشن کے نتیجہ میں منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھائے اور اسمبلیاں پھرسے عوام […]