ادارے موجود ۔۔۔ ریلیف غائب
ریاستی نظام کی اصل پہچان اس کے دعوئوں، منصوبوں یا دفتری ڈھانچوں سے نہیں بلکہ ان نتائج سے ہوتی ہے جو عام آدمی کی زندگی میں محسوس کیے جا سکیں۔ کسی بھی حکومتی مشینری کی کامیابی کا معیار یہ نہیں کہ کتنے محکمے قائم ہیں یا کتنی فائلیں نمٹائی جا رہی ہیں بلکہ یہ ہے […]
