ہندوانتہا پسندوں کی اذان کے خلاف ریلی
بھارت میں بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست اتراکھنڈ میں ایک ہندوتوا تنظیم نے اسلام اوراذان کے خلاف ایک ریلی نکالی اور اشتعال انگیز نعرے لگائے۔یہ واقعہ دہرادون شہر کی مقامی جامع مسجد کے قریب پیش آیا جہاں ہندوتوا تنظیم ”ہندو رکشا دل ”کے ارکان نے ” ایودھیا صرف ایک جھلک تھی،اگلا نمبر کاشی […]