ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھروور ارشد ندیم نے بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ارشد ندیم نے لاہور میں اولمپک ڈے کی تقریب میں شرکت کی، خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اولمپک ڈے کی وجہ سے کھیلوں سے آگاہی ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایتھلیٹس کیلیے اس دن کو […]