سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گنائواردینا نے استعفیٰ دیدیا
سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گناوردینا نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر اعظم دنیش گناوردینا نے اپنے استعفے کا اعلان سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر کیا۔واضح رہے کہ مارکسی معاشی نظریہ کے حامی انورا کمارا کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کیا ہے۔55 سالہ انورا کمارا نے اپوزیشن لیڈر ساجیت پریماداسا […]