محسن نقوی کیساتھ بیٹھنا صوبائی حکومت کا استحقاق ہے ، اسد قیصر
اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھنا صوبائی حکومت کا استحقاق ہے۔پشاور میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تنازعات کا حل تشدد میں نہیں، مذاکرات میں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم اتنے کمزور ہو چکے ہیں کہ سب […]