بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 21 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

موٹروے پر پھنسا تھا ، جلسے میں نہیں پہنچ سکا ، اسد قیصر

Monday, 9 September, 2024

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں موٹر وے پر پھنسا تھا، جلسے میں نہیں پہنچ سکا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا 7 بجے تک جلسہ ختم کریں گے لیکن راستے بند کردیے گئے تھے۔اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم امن و امان میں خلل نہیں چاہتے تھے، آئینی و قانونی راستے اختیار کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *