خاص خبریں

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

دوحہ:قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔فلسطینی حکام نے مقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ہفتہ کی شب کہا تھا کہ حماس کے تازہ ترین مطالبات […]

Read More
خاص خبریں

اسرائیل کا حماس کے بانی رہنما، حزب کمانڈر شہید کرنے کا دعوی، 72 فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی بمباری سے حماس کے بانی رہنما محمد عیسی العیسی شہید ہوگئے، حزب کمانڈر بھی شہید کرنے کا دعوی کیا گیا، اسرائیل کی کئی مقامات پر بمباری سے 72 نہتے فلسطینی بھی جاں بحق ہوئے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے ماسٹر مائنڈ حماس […]

Read More
خاص خبریں

اسرائیل کا مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں 13 فلسطینی بستیوں میں تمام عمارتیں مسمار کرنے کا اعلان کر دیا۔اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اگر یہ منصوبہ عملی طور پر نافذ کیا گیا تو 500 بچوں سمیت کم از کم 1,200 افراد کو ان […]

Read More
خاص خبریں

اسرائیل کی غزہ میں دہشت گردی بڑھ گئی، امداد کے متلاشی 80 فلسطینی شہید

خان یونس:اسرائیل کی ایران سے جنگ بند ہونے کے بعد غزہ میں دہشت گردی میں اضافہ ہو گیا، امداد کے منتظر 80 سے زیادہ فلسطینی شہید کر دیے۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بمباری اور فائرنگ کے واقعات میں 400 سے زیادہ فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ مقبوضہ مغربی کنارے […]

Read More
کالم

اسرائیل کھنڈرات میں تبدیل

ایران کے اسرائیل پر تابڑتوڑ میزائل حملوں نے دنیا کو حیران پریشان کرکے رکھ دیاہے تل ابیب اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں جگہ جگہ آگ لگی ہوئی ہے عمارتیں کھنڈر بن گئی ہیں شاید یہ ابھی شروعات ہے کیونکہ طاقتور عسکری تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

اسرائیل ایران جنگ: عالمی برادری کی عدم مداخلت سے دنیاوی امن کوخطرہ ہے: رانا تنویر

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ میں عالمی برادری نے مداخلت نہ کی تودنیاوی امن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایک بدمعاش ملک ہے، اس کی جانب سے ایران پر حملے […]

Read More
پاکستان دنیا

اسرائیل کے ایران کے مختلف علاقوں میں حملے

ایران کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے تبریز، لرستان، ہمدان اور کرمانشاہ کے کچھ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے شمال مغربی شہروں میں اہم دفاعی تنصیبات اور فوجی اڈے واقع ہیں۔تبریز، خرمآباد، کرمانشاہ اور دیگر علاقوں میں ایران کا دفاعی […]

Read More
خاص خبریں

اسرائیل کا ایران پر حملہ: مسلح افواج، پاسداران انقلاب کے سربراہ، متعدد کمانڈرز، 6سائنسدان شہید

تہران، یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے، ان حملوں میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت متعدد فوجی کمانڈرز، 6 جوہری سائنسدان اور عام شہری شہید ہو گئے۔اسرائیل نے آج صبح […]

Read More
خاص خبریں

اسرائیل کے ساتھ امریکا بھی بھاری قیمت چکائے گا: ایرانی افواج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کی افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے امریکا کو بھی حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، دشمن نے ایران پر حملہ کرکے سنگین غلطی کی ہے، ایران بھرپورجواب دے گا، اب دشمن ایران کے جواب کا انتظار کرے۔ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی […]

Read More
خاص خبریں

اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے: آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا ردعمل سامنے آگیا، انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے۔خامنہ ای نے ایرانی قوم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست نے ہماری سرزمین کیخلاف گھنانا جرم کیا ہے، رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنا کر اپنی بدنما فطرت […]

Read More